Wednesday, November 11, 2015

داخلہ مہم

گورنمنٹ پرائمری اسکول کریم آباد ٹنڈومحمدخان میں مفت اسکول میں داخلہ مہم چلائی گئی جس میں کمیونٹی نےبہت تعاون کیا اور باہم مل کر 100 بچوں کو داخل کرنے کا حدف حاصل کر لیا یہ ایک اچھی کوشش تھی جس کے دورس نتائج برآمد ہوئے

No comments: