Wednesday, October 13, 2010

My New Project


Sallam Teacher
5th October 2010 in the Govt Girls High School Tando Muhammad Khan Student celebrate Sallam Teacher and getting award male best teacher Arif Qureshi and This is my Proud I am Know Computer Incharge Govt Girls High School Tando Muhammad Khan Computer Lab so I would like to say that I am very happy to recived Award of Best Teacher. گورنمنٹ پرائمری اسکول کریم آباد ٹنڈومحمدخان جس کا سیمس کوڈ 425010026 ہے سال 1982 سے تدریس کے عمل میں کام کر رہا ہے جس میں سینکڑوں طلباء و طالبات تعلیم کے زیور سے آراستہ ہو چکے ہیں اسکول کے ہیڈ ماسٹر کی زمہ داری عارف قریشی کے سپرد ہے جو محنت اور جانفشانی سے اسکول میں تدریسی عمل کو مسلسل بہتر بنانے میں مصروف عمل ہے
گورنمنٹ پرائمری اسکول کریم آباد ٹنڈومحمدخان میں شاگردوں کو مفت اسکول ڈریس فراہم کررہے ہیں یہ سب اسکول میں طلباء کی حوصلہ افزائی کےلئے کیا جا رہا ہے

No comments: